پاپوش کاری
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (لفظاً) جوتیاں مارنے یا کھانے کا عمل، جوتیوں سے پٹنے کا عمل (مجازاً) ذلیل کرنے رسوا کرنے یا حقیر جاننے کا عمل۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (لفظاً) جوتیاں مارنے یا کھانے کا عمل، جوتیوں سے پٹنے کا عمل (مجازاً) ذلیل کرنے رسوا کرنے یا حقیر جاننے کا عمل۔